Thursday, April 25, 2024

  ڈی جی رینجرزکا کراچی کا فضائی دورہ ،سکیورٹی صورتحال پر اظہار اطمینان

   ڈی جی رینجرزکا کراچی کا فضائی دورہ ،سکیورٹی صورتحال پر اظہار اطمینان
October 24, 2015
کراچی(92نیوز)ڈی جی رینجرزسندھ میجرجنرل بلال اکبرنے10محرم الحرام کوکراچی کافضائی دورہ کیااورسیکورٹی کاجائزہ لیا۔ تفصیلات کےمطابق ڈی جی رینجرزسندھ میجرجنرل بلال اکبرنےدس محرم الحرام کوکراچی کافضائی دورہ کیااورسیکورٹی صورتحال کاجائزہ لیا،میجرجنرل بلال اکبرنےعاشورہ کےجلوس سمیت شہر کےدیگرمقامات کی سیکورٹی کافضائی جائزہ لیااورمرکزی جلوس کی گزرگاہ کےسیکورٹی انتظامات بھی دیکھے۔ اس موقع پر ڈی جی رینجرز کی طرف سے سکیورٹی صورتحال پر اطمینان کا اظہار کیا گیا ۔