Friday, April 26, 2024

ڈی جی رینجرزسندھ کاسکھر،سردارگڑھ،میرپور ماتھیلومیں ہیڈکوارٹرز کادورہ

ڈی جی رینجرزسندھ کاسکھر،سردارگڑھ،میرپور ماتھیلومیں ہیڈکوارٹرز کادورہ
January 7, 2018

کراچی ( 92 نیوز ) ڈی جی رینجرزسندھ میجر جنرل محمد سعید نے سکھر ،سردارگڑھ اورمیرپورماتھیلو میں یڈکوارٹرزکادورہ کیا۔

 ڈی جی رینجرز کو آپریشنل تیاریوں اورامن وامان کی صورتِحال پربریفنگ  دی گئی ۔

ڈی جی رینجرز نے افسروں اورجوانوں سےملاقات کے دوران ان کی حوصلہ افزائی کی۔