Thursday, March 28, 2024

ڈی جی رینجرز کی لانڈھی آمد،مختلف کارروائیوں میں 5افراد گرفتار

ڈی جی رینجرز کی لانڈھی آمد،مختلف کارروائیوں میں 5افراد گرفتار
December 5, 2015
کراچی(92نیوز)ڈی جی رینجرز  میجر جنرل بلال اکبر  کی لانڈھی آمد ،رینجرز کا علاقے میں گشت،مختلف کارروائیوں میں 5افراد گرفتارکرلئے ہیں ۔ تفصیلات کےمطابق ڈی جی رینجرز  میجر جنرل بلال اکبر  آج لانڈھی آئے اور   پورے علاقے کا دورہ  کیا ۔ رینجرز کا علاقے میں گشت، مختلف کارروائیوں میں پانچ افراد گرفتارکرلئے۔