Saturday, April 27, 2024

ڈی جی رینجرز کا ایدھی سنٹر کا دورہ ، فیصل ایدھی سے ملاقات کی

ڈی جی رینجرز کا ایدھی سنٹر کا دورہ ، فیصل ایدھی سے ملاقات کی
March 14, 2017
  کراچی(92نیوز)ڈی جی رینجرزسندھ نے ایدھی سینٹرکادورہ کیااورایدھی فاونڈیشن کے سربراہ سے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کےمطابق ڈی جی رینجرزمیجرجنرل محمدسعید نے میٹھادرایدھی سینٹرکادورہ کیااورسکیورٹی انتظامات کے حوالے سے فیصل ایدھی سے ملاقات کی ۔ملاقات میں ڈی جی رینجرزسندھ نے مرحوم ڈاکٹرعبدالستارایدھی کی خدمات کوسراہتے ہوئے خراج عقیدت بھی پیش کیا۔