Sunday, September 8, 2024

ڈی جی رینجرز سندھ سے شاہی سید کی قیادت میں جرگہ ارکان کی ملاقات

ڈی جی رینجرز سندھ سے شاہی سید کی قیادت میں جرگہ ارکان کی ملاقات
January 16, 2016
کراچی(92نیوز)ڈی جی رینجرز سندھ سے اے این پی کے سینیٹر شاہی سید کی قیادت میں جرگہ ارکان نے ملاقات کی ہے جرگے نے رینجرز کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کیا ہے جبکہ میجر جنرل بلال اکبر کہتے ہیں عوام کی مدد سے کراچی آپریشن جاری رہے گا۔ عوام دہشت گردوں اور غیر قانونی تارکین وطن پر نظر رکھیں۔