Thursday, April 25, 2024

ڈی جی خان،ٹھیکیدار نے سڑک کی تعمیر میں چائلڈ لیبر لینا شروع کردی

ڈی جی خان،ٹھیکیدار نے سڑک کی تعمیر میں چائلڈ لیبر لینا شروع کردی
April 23, 2018
ڈیرہ غازی خان ( 92 نیوز) بدلے ہوئے ترقی یافتہ  پنجاب کاایک اور گھناؤنا چہرہ سامنے آگیا ، ڈی جی خان میں ٹھیکیدار نے سڑک کی تعمیر میں چالڈ لیبر  لینا شروع کر دی ۔ ٹھیکیدار کو بالغ  ڈرائیور نہ ملا تو6سال کے بچے  کو کام پر لگا دیا ، ٹریکٹر چلاتابچہ ٹریفک پولیس اور پنجاب پولیس کو نظر نہ آیا ۔