Saturday, April 20, 2024

ڈی جی آئی ایس پی آر نے یوم دفاع و شہداء سے متعلق پانچویں مختصر دورانیے کی ویڈیو جاری کر دی

ڈی جی آئی ایس پی آر نے یوم دفاع و شہداء سے متعلق پانچویں مختصر دورانیے کی ویڈیو جاری کر دی
August 31, 2021 ویب ڈیسک

راولپنڈی (92 نیوز) شہدائے پاکستان، ہمارا فخر ، ہمارے شہداء، غازیوں اور ان سے جڑے تمام رشتوں کو سلام۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے یوم دفاع و شہداء سے متعلق پانچویں مختصر دورانیے کی ویڈیو جاری کر دی۔

شہداء کے والدین کے بلند عزم اور جذبے کی عکاسی کی گئی۔ والد ایک بیٹے کی شہادت کے بعد دوسرے بیٹے کو بھی قوم کی خدمت کے لیے بھیجنے کو تیار