Friday, March 29, 2024

ڈی جی آئی ایس پی آر آج دوپہر2 بجے اہم پریس کانفرنس کریں گے

ڈی جی آئی ایس پی آر آج دوپہر2 بجے اہم پریس  کانفرنس کریں گے
July 10, 2018
راولپنڈی ( 92 نیوز ) ڈی جی آئی ایس پی آر آج دوپہر دو بجے اہم پریس کانفرنس کریں گے ۔کل کی پریس کانفرنس میں ڈی جی آئی ایس پی آر ملکی سلامتی کی صورتحال پر تفصیلات سے آگاہ  کریں گے ۔ میجر جنرل آصف غفور میڈیا نمائندوں سے اہم ترین امور پر گفتگو بھی کریں گے ۔