Thursday, May 9, 2024

ڈی جی آئی ایس پی آر کا میجر طفیل محمد شہید نشان حیدر کو زبردست خراج عقیدت

ڈی جی آئی ایس پی آر کا میجر طفیل محمد شہید نشان حیدر کو زبردست خراج عقیدت
August 8, 2020
راولپنڈی (92 نیوز) ہمارے شہداء، ہمارے ہیرو، ڈی جی آئی ایس پی آر نے جرات و بہادری کے استعارے میجر طفیل محمد شہید نشان حیدر کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا۔ https://twitter.com/OfficialDGISPR/status/1291855432395493376?s=20 ڈی جی آئی ایس پی آر نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ جنگ میں شدید زخمی ہونے کے باوجود میجرطفیل نے اپنا مشن مکمل کیا، اورشہادت کے رتبے پر فائز ہو کر بہادری اور عزم کی عظیم مثال قائم کی۔