Thursday, March 28, 2024

ڈی جی آئی ایس پی آر نے یوم دفاع وشہدا پر ایک اور مختصر دورانیے کی ویڈیو جاری کر دی

ڈی جی آئی ایس پی آر نے یوم دفاع وشہدا پر ایک اور مختصر دورانیے کی ویڈیو جاری کر دی
September 2, 2021 ویب ڈیسک

راولپنڈی (92 نیوز) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے یوم دفاع وشہدا پر ایک اور مختصر دورانیے کی ویڈیو جاری کر دی۔

شہدا، غازیوں اوراُن سے جُڑے تمام رشتوں کو سلام۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے یوم دفاع وشہدا پر ٹویٹ میں لکھا شہدائے پاکستان، ہمارا فَخر ہیں۔