Monday, September 16, 2024

ڈی ایچ اے :  17ارب کے اسکینڈل میں اشفاق کیانی کے بھائی کا نام بھی سامنے آ گیا

ڈی ایچ اے :  17ارب کے اسکینڈل میں اشفاق کیانی کے بھائی کا نام بھی سامنے آ گیا
January 8, 2016
لاہور(92نیوز)ڈی ایچ اے لاہور میں اربوں کے غبن پر تحقیقات کا دائرہ وسیع کر دیا گیا ہے  سترہ ارب روپے کے اسکینڈل میں سابق آرمی چیف اشفاق پرویزکیانی کے بھائی کا نام بھی سامنے آ گیا۔ کامران کیانی سے نیب کی پوچھ گچھ بھی کی ہے  ذرائع کا کہنا ہے ان کی کمپنی اسکینڈل میں براہ راست ملوث ہے۔ واضح رہے کہ کرپٹ مافیا شہدا کے خاندانوں کے پلاٹوں کی رقوم ہڑپ کر گیا تھا جس کی اب ازسرنو تفتیش کی جارہی ہے ۔