Friday, April 26, 2024

ڈی این اے الطاف کی بجائے پاکستان کی سالمیت سے ملتا ہے،فاروق ستار

ڈی این اے الطاف کی بجائے پاکستان کی سالمیت سے ملتا ہے،فاروق ستار
August 29, 2016
 کراچی(92نیوز)نائنٹی ٹو نیوز نے مصطفیٰ کمال کے سوالوں کے جواب فاروق ستار سے حاصل کر لیے۔ فاروق ستار کہتے ہیں  کہ ڈی این اے الطاف کی بجائے پاکستان کی سالمیت سے ملتا ہے۔ پارٹی پالیسی بدلنے کا یقین نہ ہوتا تو سیاست چھوڑ دیتا آئین میں تبدیلی کیلئے مشاورت جاری ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ بانی تحریک سے قطع تعلق کی لکیر کھینچ دی میں  ان کا غلام نہیں ہوں۔