Saturday, April 27, 2024

ڈی ایس پی عمران بابر جمیل مستعفی

ڈی ایس پی عمران بابر جمیل مستعفی
May 27, 2016
لاہور(ویب ڈیسک)ڈی ایس پی عمران بابر جمیل مستعفی ہوگئے ہیں ۔ تفصیلات کےمطابق ڈی ایس پی عمران جمیل نے باقاعدہ استعفی آئی جی آفس میں جمع کرا دیا ہے ۔ عمران بابر جمیل جب اپنا استعفی آئی جی آفس جمع کرانے آئے تو اس وقت ان کا کہنا تھا کہ وردی میرے لئے قید ہے ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے پاکستان اینٹی کرپشن پارٹی بنانے کا بھی اعلان کیا ۔