Thursday, May 2, 2024

ڈی آئی خان: وین کھائی میں گرنے سے 7 مسافر جاں بحق‘ متعدد زخمی

ڈی آئی خان: وین کھائی میں گرنے سے 7 مسافر جاں بحق‘ متعدد زخمی
September 19, 2016
ڈیرہ اسماعیل خان (92نیوز) ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے حسن خیل کے قریب مسافر وین کھائی میں گر گئی جس سے سات مسافر جاں بحق ہو گئے۔ خوفناک حادثے کے باعث متعدد افراد زخمی ہیں۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی امدادی کارروائیاں شروع کر دی گئیں۔ بدقسمت وین حسن خیل سے درابن آرہی تھی۔