Thursday, September 19, 2024

ڈھاکا : گرد آلود ہواؤں اور بارش کے باعث ایشیا کپ کا فائنل تاحال شروع نہ ہوسکا

ڈھاکا : گرد آلود ہواؤں اور بارش کے باعث ایشیا کپ کا فائنل تاحال شروع نہ ہوسکا
March 6, 2016
ڈھاکا(سپورٹس ڈیسک)ڈھاکامیں گرد آلود ہواؤں اور بارش کے باعث ایشیا کپ کا فائنل تاحال شروع نہیں ہو سکا۔ شیر بنگلا اسٹیڈیم کی  فلڈ لائٹس بھی  بند ہو گئیں  ہیں جس کے باعث  بھارت اور بنگلا دیش کے درمیان ہونے والا ایشیا کپ کا فائنل میچ متاثر ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔