Friday, September 20, 2024

ڈھاکا : بھارت نے سری لنکا کو پانچ وکٹوں سے پچھاڑ دیا

ڈھاکا : بھارت نے سری لنکا کو پانچ وکٹوں سے پچھاڑ دیا
March 1, 2016
ڈھاکا(92نیوز)بھارت نے ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی کے اہم میچ میں سری لنکا کو پانچ وکٹوں سے پچھاڑ دیا ۔ تفصیلات کےمطابق ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی کے اہم میچ میں بھارت نے سری لنکا کو پانچ وکٹوں سے پچھاڑ دیا ہے ۔ اس سے پہلے بھارتی کپتان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا جو فائدہ مند ثابت ہوا ۔ سری لنکا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے بھارت کو 139رنز کا ہدف دیا جو بھارت نے بیسویں اوور میں پانچ وکٹوں سے فتح حاصل کر لی ۔