Sunday, May 12, 2024

ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا امیدوار کون ؟، پی ڈی ایم میں اختلافات

ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا امیدوار کون ؟، پی ڈی ایم میں اختلافات
March 9, 2021

اسلام آباد ( 92 نیوز) ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کےلیے مشترکہ امیدوار کے حوالے سے پی ڈی ایم میں اختلافات پیدا ہو گئے ۔ ذرائع کے مطابق مولانافضل الرحمٰن نے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے لیے مولانا عبدالغفور حیدری کا نام پیش کیا جس پر چھوٹی جماعتوں نے اعتراض اٹھا دیا۔

معاملہ حل نہ ہونے پر شاہد خاقان عباسی کی سربراہی میں کمیٹی بنائی گئی۔