Saturday, April 20, 2024

ڈونلڈ ٹرمپ وائٹ ہاؤس پہنچ گئے،باراک اوباما نے استقبال کیا

ڈونلڈ ٹرمپ وائٹ ہاؤس پہنچ گئے،باراک اوباما نے استقبال کیا
January 20, 2017
واشنگٹن (ویب ڈیسک)نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ وائٹ ہاؤس پہنچ گئے ہیں جہاں باراک اوباما نے استقبال کیا ۔ ٹرمپ کچھ دیر میں عہدے کا حلف اٹھائیں گے،حلف برداری میں شرکت کےلئےلوگوں کی بڑی تعدادکیپیٹل ہلزمیں جمع ہوگئی ہے جبکہ ٹرمپ نے اپنی اہلیہ کے ہمراہ سینٹ جان چرچ میں خصوصی عبادت بھی کی ہے۔