Saturday, April 20, 2024

ڈونلڈ ٹرمپ نے 45 ویں صدر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا

ڈونلڈ ٹرمپ نے 45 ویں صدر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا
January 20, 2017
واشنگٹںن (ویب ڈیسک) نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 45ویں صدر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا ہے ۔ تفصیلات کےمطابق نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 45ویں صدر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا ہے ۔ ان سے حلف سپریم کورٹ کے چیف جسٹس نے لیا ہے ۔