Friday, May 17, 2024

ڈونلڈ ٹرمپ نومنتخب میئرلندن صادق خان سے بھی ناراض ہوگئے

ڈونلڈ ٹرمپ نومنتخب میئرلندن صادق خان سے بھی ناراض ہوگئے
May 16, 2016
واشنگٹن(ویب ڈیسک) آئینہ اُن کو دکھایا تو برا مان گئے  امریکی صدارتی امیدوارڈونلڈ ٹرمپ   لندن کے میئر صادق خان  کی اس بات سے ناراض ہو گئے ہیں کہ ٹرمپ  اسلام کے بارے میں کچھ نہیں جانتے ۔ تفصیلات کےمطابق  ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ وہ لندن کے میئر صادق خان  سے ناراض ہیں گڈ مارننگ بریٹن پروگرام  میں انٹرویو  میں  ٹرمپ نے کہا انہوں نے صادق خان کیلئے اچھے جذبات کا اظہار کیا تھا لیکن اب انہیں صادق خان کی کوئی پرواہ نہیں ، اوروہ  کچھ بھی کرے یا کہے انہیں کوئی فرق نہیں پڑتا ۔ اس کا بیان گستاخانہ ہے یہ کہنا کہ وہ اسلام کے بارے میں نہیں جانتے انتہائی فضول بات  ہے  لیکن ٹرمپ پیرس کی میئر این ہیڈلگو کے بیان کو گول کر گئے جنہوں نے انہیں احمق بلکہ بہت ہی احمق کہا تھا،  "