Friday, April 19, 2024

ڈومیسٹک کرکٹ ٹورنامنٹ قائد اعظم ٹرافی کا آغاز کل ہوگا

ڈومیسٹک کرکٹ ٹورنامنٹ قائد اعظم ٹرافی کا آغاز کل ہوگا
October 24, 2020
کراچی (92 نیوز) پاکستان کے سب سے  بڑے ڈومیسٹک کرکٹ ٹورنامنٹ قائد اعظم ٹرافی کا آغاز کل (اتوار) کو ہوگا۔ ایونٹ سے قبل کپتانوں کا ٹرافی کے ساتھ مزار قائد پر فوٹو سیشن ہوا، ایونٹ میں شامل چھ ٹیمیں ٹرافی اپنے نام کر نے کے لیے پر عزم ہیں۔