Saturday, May 4, 2024

ڈولفن کی ننھے بچوں کے ساتھ موج مستی

ڈولفن کی ننھے بچوں کے ساتھ موج مستی
December 14, 2015
لاہور(ویب ڈیسک )ڈولفن کی ننھے بچوں کے ساتھ شرارتیں سب کو بھا گئیں ، بچے جیسے ہی ایکیورم میں بند ڈولفن کے قریب جاتے تو مچھلی انھیں دیکھ کر اچانک اپنا رخ بدل لیتی ۔ ویڈیو کو سوشل میڈیا پر بہت پسند کیا جارہا ہے۔