Saturday, April 27, 2024

ڈوائن جانسن کی فلم جمانجی کا لاس اینجلس میں رنگا رنگ پریمیئر

ڈوائن جانسن کی فلم جمانجی کا لاس اینجلس میں رنگا رنگ پریمیئر
December 13, 2017

لاس اینجلس (ویب ڈیسک) ڈوائن جانسن کی فلم جمانجی کا لاس اینجلس میں رنگا رنگ پریمیئر منعقد کیا گیا جس میں فلم کی کاسٹ نے ریڈ کارپٹ پر دھوم مچا دی۔

فلم کی کاسٹ میں مرکزی کردار ڈیوین جانسن جبکہ فلم کی دیگر کاسٹ میں کیون ہارٹ ، جیک بلیک، نِک جونز اورکیرن گیلن سمیت دیگر کئی فنکار اہم کرداروں میں جلوۂ گر ہو ں گے ۔

کولمبیا پکچرز کی تیار کردہ یہ ایڈونچر تھرلرفلم رواں سال سونی انٹرٹینمنٹ کے تحت 22دسمبر کو سنیماگھروں میں دھوم مچانے کے لئے پیش کر دی جائیگی۔