Friday, May 17, 2024

ڈسکہ اور وزیر آباد میں کارکنوں نے جرات، بہادری اور عزم سے ووٹ ڈالا، مریم نواز

ڈسکہ اور وزیر آباد میں کارکنوں نے جرات، بہادری اور عزم سے ووٹ ڈالا، مریم نواز
February 19, 2021

لاہور (92 نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا، ڈسکہ اور وزیر آباد میں کارکنوں نے جرات، بہادری اور عزم سے ووٹ ڈالا۔

اُنہوں نے اپنے ٹویٹ پیغام میں کہا کہ ورکز اِسی جرات اور بہادری سے اپنے ووٹ پر پہرہ دیں۔ مریم نواز نے حکومتی ارکان اور انتظامیہ پر کھلم کھلا غنڈہ گردی اور دھاندلی کرانے کا الزام بھی لگا دیا۔