Friday, April 26, 2024

ڈسپیسیٹو رواں سال کا مقبول ترین گانا قرار

ڈسپیسیٹو رواں سال کا مقبول ترین گانا قرار
December 23, 2017

نیو یارک ( 92 نیوز ) ڈسپیسیٹو رواں سال کا بہترین گانا قرار پایا ۔ یہ گیت جنوری میں ریلیز ہوا تھا ۔

گلوکار لوئس فونسی اور ڈیڈی ینکی کے گانے نے یو ٹیوب پر سب کو پیچھے چھوڑ دیا ۔ اب تک  4 ارب افراد گانا دیکھ چکے ہیں ۔