Monday, September 16, 2024

ڈسٹرکٹ ناظم کوہاٹ نے ویلنٹائن ڈے منانے پر پابندی لگا دی

ڈسٹرکٹ ناظم کوہاٹ نے ویلنٹائن ڈے منانے پر پابندی لگا دی
February 11, 2016
کوہاٹ(92نیوز)ڈسٹرکٹ ناظم کوہاٹ نے ویلنٹائن ڈے منانے پر پابندی عائد کر دی ہے اور ڈی پی او کو پابندی کے حوالے سے مراسلہ بھی  جاری کر دیا گیا ہے ۔ پولیس کو کوہاٹ کے بازاروں میں ویلنٹائن ڈے کے کارڈز اور دیگر اشیا کی فروخت روکنے کی ہدایت کی ہے ۔