Tuesday, April 23, 2024

ڈرون کو فصل پر سپرے کیلئے استعمال کیاجانے لگا

ڈرون کو  فصل پر سپرے کیلئے استعمال کیاجانے لگا
May 6, 2016
لاہور(ویب ڈٰیسک)ڈرون ٹیکنالوجی نے کسانوں کی مشکل بھی  آسان کردی ہے ۔ تفصیلات کےمطابق ڈرون ٹیکنالونی کو جنگوں میں استعمال کرنے کے بعد اب اسے انسانوں کی مدد کیلئے بھی استعمال کیا جانے لگا ہے ۔ چین میں ڈرونزکوچاول کی فصلوں کوسپرے کرنے کےلئے استعمال کیاجانے لگا۔۔ کسانوں کیلئے صرف چندمنٹوں میں ڈرون کی مددسے سیکڑوں ایکڑفصل پراسپرے کرنااب آسان ہوگیا ہے ۔