Wednesday, April 24, 2024

ڈرون کا منفرد استعمال،اڑن کھٹولا بنا لیاگیا

ڈرون کا منفرد استعمال،اڑن کھٹولا بنا لیاگیا
January 9, 2017

 لاہور(ویب ڈیسک)نوجوان شخص نے ڈرون کو اڑن کھٹولا بناڈالا۔

تفصیلات کےمطابق نوجوان شخص نے ڈرون کا منفرد استعمال ایجاد کیا ہے،ڈرون کی مدد سے اڑن کھٹولا بنا لیا،قالین پر اڑتے کسی ماورائی کردارکی طرح اس کھٹولے میں ہی ہواؤں کی سیرکرنے شروع کر دی ہے ۔