Sunday, September 8, 2024

ڈرون حملے میں طالبان کمانڈر نورسعید جانی خیل سمیت 5دہشتگرد ہلاک

ڈرون حملے میں طالبان کمانڈر نورسعید جانی خیل سمیت 5دہشتگرد ہلاک
January 9, 2016
  شمالی وزیرستان(92نیوز)شمالی وزیرستان میں پاک افغان سرحد پر ڈرون حملہ میں  طالبان کمانڈر نور سعید جانی خیل سمیت پانچ دہشت گرد ہلاک ہو گئے ہیں ۔