Thursday, March 28, 2024

ڈرامہ سیریل ’’آنگن‘ ‘ کے ٹائٹل سانگ نے دھوم مچا دی

ڈرامہ سیریل ’’آنگن‘ ‘ کے ٹائٹل سانگ نے دھوم مچا دی
December 20, 2018
لاہور (92 نیوز) ڈرامہ ’آنگن‘‘کا ٹائٹل سانگ ’ہاری ہاری‘ ریلیز ہوتے ہی مقبول ہو گیا ۔ ڈرامے کا اوایس ٹی ریلیز کیا گیا جسے فرحان سعید نے گایا جبکہ میوزک نوید ناشاد نے تیار کیا ہے ۔ ڈائریکٹر احتشام الدین کے مطابق پراجیکٹ کی کامیابی میں میوزک کا بڑاعمل دخل ہوتا ہے۔