Friday, April 26, 2024

ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان نے برفانی چیتے کے بچوں کی نایاب فوٹیج جاری کردی

ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان نے برفانی چیتے کے بچوں کی نایاب فوٹیج جاری کردی
October 23, 2021 ویب ڈیسک

گلینڈ (92 نیوز) ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان نے برفانی چیتے کے بچوں کی نایاب فوٹیج جاری کردی۔

برفانی چیتے کے عالمی دن کے حوالے سے ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان نے برفانی چیتے کے بچوں کی نایاب فوٹیج جاری کردی۔

 خنجراب نیشنل پارک کے محفوظ مقام دیہنالہ میں برفانی چیتے کے2  بچوں کی موجودگی کے نایاب مناظر سامنے آئے۔ ماہرین نے اس اضافے کو خوش آئند قرار دیا ہے۔