Wednesday, April 24, 2024

ڈاکٹرعاصم کیس ، پراسیکیوٹر کی تبدیلی سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج

ڈاکٹرعاصم کیس ، پراسیکیوٹر کی تبدیلی سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج
December 18, 2015
کراچی92نیوز)رینجرزنےڈاکٹرعاصم کیس کےپراسکیوٹرکی تبدیلی کےخلاف سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دائرکردی۔ تفصیلات کےمطابق رینجرزنےسابق وفاقی وزیرپیٹرولیم ڈاکٹرعاصم کیس کے پراسیکیوٹرمشتاق جہانگیری کی تبدیلی کوسندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا،درخواست میں پراسکیوٹرمشتاق جہانگیری نےموقف اختیارکیاکہ سندھ حکومت کی جانب سےڈاکٹرعاصم کےحق میں بیان دینےکیلئےدباوڈالاجارہا ہے،حکومت سندھ کوپراسکیوٹرکیتبدیلی سےروکاجائے۔