Sunday, September 8, 2024

ڈاکٹرعاصم کہتےہیں نیب کامعیارمیرے لیے کچھ اورہے نوازشریف کے لیے کچھ اور

ڈاکٹرعاصم کہتےہیں نیب کامعیارمیرے لیے کچھ اورہے نوازشریف کے لیے کچھ اور
August 19, 2017

کراچی (92 نیوز) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما ڈاکٹرعاصم کہتے ہیں قانون سب کے لیے برابرہونا چاہیے ۔نیب کامعیارمیرے لیے کچھ اورہے نوازشریف کے لیے کچھ اور۔

پیپلزپارٹی کراچی ڈویژن کے صدرڈاکٹرعاصم کہتے ہیں انکے ساتھ زیادتی ہورہی ہے۔ان کے لیے قانون کچھ اورہےاورسابق وزیراعظم کے لیے کچھ۔

اور مسلم لیگ نون کے مستقبل کے بارے میں انہوں نے دلچسپ اظہارخیال کیا

کہتے ہیں یہ معاملات چلتے رہیں گے اورملک آگے بڑھتارہےگا

ڈاکٹرعاصم نے ڈاکٹرروتھ فاو کے انتقال کوپاکستان کابڑانقصان قراردیاان کاکہناتھاکہ کہ ایسی شخصیات صدیوں میں پیداہوتی ہیں جنہوں نے اپناملک چھوڑکرزندگی کسی مقصدکی خاطرگزارددی۔