Saturday, April 20, 2024

ڈاکٹرعاصم کا نام ای سی ایل میں شامل ،بیرون ملک روانگی مشکل ہوگئی

ڈاکٹرعاصم کا نام ای سی ایل میں شامل ،بیرون ملک روانگی مشکل ہوگئی
January 9, 2017

 کراچی(92نیوز)دہشتگردوں کےعلاج کا کیس میں زیرحراست  ڈاکٹرعاصم کےلئےمشکلات  مزید بڑھ گئی ہیں ۔

ڈاکٹرعاصم کی بیرون ملک روانگی میں ای سی ایل سب سےبڑی رکاوٹ بن گئی۔ اسپیشل  پبلک پراسیکیوٹر کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت کےحکم پر ڈاکٹر عاصم کا نام ای سی ایل میں شامل کیا گیا ہے۔