Thursday, April 18, 2024

ڈاکٹراعجاز کا ریہام خان کو 10کروڑ ہرجانے کا نوٹس

ڈاکٹراعجاز کا ریہام خان کو 10کروڑ ہرجانے کا نوٹس
November 30, 2015
لندن(92نیوز)ڈاکٹر اعجاز رحمان  کا سابقہ بیوی ریہام خان کو 10 کروڑ روپے ہرجانے کا نوٹس۔ تفصیلات کےمطابق ڈاکٹر اعجاز رحمان  نے اپنی سابقہ بیوی ریہام خان کو دس کروڑ روپے ہرجانے کا نوٹس بھیجا ہے ۔ نوٹس میں تحریرکیا گیا ہے کہ ان کی  شہرت کو نقصان پہنچانے پر تحریری معافی نہ مانگی تو عدالتی کارروائی ہو گی۔