Friday, April 19, 2024

ڈاکٹر مہاتر محمد کی جانب وزیراعظم عمران خان کیلئے پروٹون کار کا تحفہ حکومت پاکستان کے سپرد

ڈاکٹر مہاتر محمد کی جانب وزیراعظم عمران خان کیلئے پروٹون کار کا تحفہ حکومت پاکستان کے سپرد
December 16, 2019
 اسلام آباد (92 نیوز) ملائیشین وزیراعظم ڈاکٹر مہاتر محمد کی جانب وزیراعظم عمران خان کیلئے پروٹون کار کا تحفہ باضابطہ حکومت پاکستان کے سپرد کر دیا گیا۔  ملائیشین وزیراعظم ، ڈاکٹر مہاتر محمد ، وزیراعظم ، عمران خان ، پروٹون ، کار، تحفہ ، حکومت پاکستان ، سپرد ملائیشین ہائی کمیشن میں خصوصی تقریب ہوئی۔ تقیب کا آغاز دونوں ممالک کے قومی ترانوں سے ہوا۔  ملائیشین وزیراعظم ، ڈاکٹر مہاتر محمد ، وزیراعظم ، عمران خان ، پروٹون ، کار، تحفہ ، حکومت پاکستان ، سپرد تقریب سے خطاب میں ملائیشین کار ساز ادارے پروٹون کے سربراہ نے کہا کارساز صنعت سے 2020ء میں پیداوار کا آغاز ہو گا۔ 2021ء میں کار پاکستانی سڑکوں پر ہو گی۔ ملائیشین ہائی کمشنر کہتے ہیں پروٹون کار محض ایک رہنما کا دوسرے رہنما کو تحفہ نہیں بلکہ اس سے کہیں بڑھ کر ہے۔  ملائیشین وزیراعظم ، ڈاکٹر مہاتر محمد ، وزیراعظم ، عمران خان ، پروٹون ، کار، تحفہ ، حکومت پاکستان ، سپرد وزیراعظم کے مشیر تجارت نے واضح کیا کہ پاکستان ملائیشیاء کے عالمی کردار کا حامی ہے ۔  ملائیشین وزیراعظم ، ڈاکٹر مہاتر محمد ، وزیراعظم ، عمران خان ، پروٹون ، کار، تحفہ ، حکومت پاکستان ، سپرد تقریب کے اختتام پر ملائیشین ہائی کمشنر نے پروٹون کار اور اس کی دستاویزات باضابطہ طور پرحکومت پاکستان کے سپرد کر دیں۔ اِس موقع پر مشیر تجارت گاڑی میں بیٹھے ، اُنہیں پروٹون گاڑی کے بارے میں تفصیلی آگاہ کیا گیا ۔  ملائیشین وزیراعظم ، ڈاکٹر مہاتر محمد ، وزیراعظم ، عمران خان ، پروٹون ، کار، تحفہ ، حکومت پاکستان ، سپرد