Thursday, April 25, 2024

  ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس کے دو اہم ملزم گرفتار

   ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس کے دو اہم ملزم گرفتار
June 18, 2015
اسلام آباد(92نیوز)ایف سی نے ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس کے دو اہم ملزم گرفتار کر لئے ملزمان کو چمن بارڈر کے علاقے سے گرفتار کیا گیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق ملزمان محسن علی اور خالد شمیم کو کل اسلام آباد منتقل کر دیا جائے گا ۔ وزیر داخلہ چودھری نثار نے اس موقع پر آئی جی ایف سی سے ٹیلی فونک رابطہ  کیا اور ایف کی کارکردگی کو سراہا ۔