Saturday, April 27, 2024

ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس میں ایف آئی اے نے پہلا عبوری چالان مرتب کرلیا

ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس میں ایف آئی اے نے پہلا عبوری چالان مرتب کرلیا
December 18, 2015
اسلام آباد(92نیوز)ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس میں ایف آئی اے نے پہلا عبوری چالان مرتب کرلیا عبوری چالان میں ملزم معظم علی ،خالد شمیم اور محسن علی سید کا اعترافی بیان بھی شامل ۔ الطاف حسین مرکزی ملزم قراردیئے گئے ہیں جبکہ  نائنٹی ٹو نیوز  نے عبوری چالان کی تفصیلات حاصل کرلیں۔