Thursday, April 25, 2024

ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس میں ایف آئی اے کے تفتیشی افسر کی عدالت پیشی

ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس میں ایف آئی اے کے تفتیشی افسر کی عدالت پیشی
December 6, 2015
  اسلام آباد(92نیوز)ایف آئی اے کے تھانہ کاؤنٹر ٹیررازم ونگ کے تفتیشی افسر عدالت میں پیش ،تفتیشی افسر نے عدالت میں بیان دیا ہے کہ  ملزم ہائی پروفائل ہونے کی وجہ سے سیکیورٹی انتظامات  کئے جارپے ہیں۔ تفتیشی افسر کا مزید کہنا تھا کہ ملزمان کو ایک روزہ راہداری ریمانڈ پر عدالت پیش کرنا چاہتے ہیں ۔ ڈیوٹی مجسٹریٹ حیدرشاہ کا اس موقع پر کہنا تھا کہ ملزموں کو آج ہی پیش کیاجائے کیونکہ ان کا جسمانی ریمانڈ لینا ضروری ہے ،جبکہ ملزموں کے ریمانڈ سے متعلق ریکارڈ بھی عدالت میں پیش کیا جائے ۔