Monday, May 6, 2024

ڈاکٹر عاصم کیس  کے تفتیشی افسر کا ویڈیو بیان حساس اداروں نے حاصل کر لیا

ڈاکٹر عاصم کیس  کے تفتیشی افسر کا ویڈیو بیان حساس اداروں نے حاصل کر لیا
December 12, 2015
کراچی(92نیوز)حساس اداروں نے ڈاکٹر عاصم کیس میں ڈی ایس پی الطاف حسین کا ویڈیو بیان حاصل کر لیا ،ڈی ایس پی  الطاف حسین کا کہنا ہے کہ میری جان کو خطرہ ہے ۔ اس لیے دہشت گردی کی شق ہٹائی ، مجھ پر صوبائی حکومت کی طرف سے دباؤ ہے ، ویڈیو میں تفتشی افسر رو رو کر اپنی جان کو لاحق خطرات کے بارے میں بتا رہے ہیں ۔