Friday, March 29, 2024

ڈاکٹر عاصم کیس کا تحریری فیصلہ جاری

ڈاکٹر عاصم کیس کا تحریری فیصلہ جاری
December 21, 2015
کراچی(92نیوز)اے ٹی سی نے ڈاکٹر عاصم کیس کا تحریری فیصلہ جاری کردیا ڈاکٹر عاصم کو انسداد دہشت گردی  مقدمہ میں دوبارہ گرفتار کرنے کا حکم دیا گیا ہے ۔ فیصلے میں کہا گیا ہے کہ ڈی ایس پی الطاف حسین کی رپورٹ حقائق کے منافی ہے ڈاکٹر عاصم کے خلاف دہشت گردی اور کرپشن کے کیس ایک ساتھ چلیں گے۔