Monday, September 16, 2024

  ڈاکٹر عاصم کی گرفتاری کے بعد سندھ کابینہ میں ردوبدل کا فیصلہ

   ڈاکٹر عاصم کی گرفتاری کے بعد سندھ کابینہ میں ردوبدل کا فیصلہ
August 30, 2015
کراچی(92نیوز)ڈاکٹر عاصم کی گرفتاری کے بعد سندھ کابینہ میں ردو بدل کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ وزیر اعلیٰ کا کرپشن میں ملوث وزرا اور مشیروں کو فارغ کرنے پر غورجاری ہے ، شرجیل میمن، مکیش چاولہ، ممتاز جاکھرانی اور طارق آرائیں کی چھٹی کا امکان ہے ۔ تفصیلات کےمطابق ڈاکٹر عاصم کی گرفتاری کے بعد سندھ کابینہ میں ردو بدل کا فیصلہ کیا ہے ، وزیر اعلیٰ کا کرپشن میں ملوث وزرا اور مشیروں کو فارغ کرنے پر غورجاری ہے، شرجیل میمن، مکیش چاولہ، ممتاز جاکھرانی اور طارق آرائیں کی چھٹی کا امکان زیادہ ہے ۔