Saturday, May 4, 2024

ڈاکٹر عاصم ذہنی امراض کا شکارہیں:طبی رپورٹ

ڈاکٹر عاصم ذہنی امراض کا شکارہیں:طبی رپورٹ
January 4, 2016
  کراچی(92نیوز)ڈاکٹر عاصم کا نیب کی تحویل میں طبی معائنہ ،رپورٹ میں ڈاکٹر عاصم کو ذہنی امراض کا شکار بتایا گیا ہے جبکہ مکمل رپورٹ  بھی تیارکر لی گئی ہے ۔ دوسری طرف سرکاری وکلا نے رپورٹ کیخلاف درخواست دینے کی تیاری شروع کر دی ہے ۔