Sunday, September 8, 2024

ڈاکٹر عاصم حسین کا سندھ رینجرز ہسپتال میں طبی معائنہ کرادیا گیا

ڈاکٹر عاصم حسین کا سندھ رینجرز ہسپتال میں طبی معائنہ کرادیا گیا
August 28, 2015
کراچی(92نیوز)سابق وفاقی وزیرپیٹرولیم ڈاکٹرعاصم حسین کاسندھ رینجرزہسپتال میں طبی معائنہ کرادیاگیا۔ تفصیلات کےمطابق سابق وفاقی وزیرپیٹرولیم ڈاکٹرعاصم حسین کاسندھ رینجرزہسپتال میں طبی معائنہ کرایاگیا،جس میں بلڈپریشر،شوگراورخون کےمختلف ٹیسٹ کرائےگئے۔ ذرائع کےمطابق ڈاکٹرعاصم کےتمام ٹیسٹ نارمل ہیں،بلڈپریشراورخون کی رفتاربھی نارمل ہے۔ ذرائع کےمطابق ڈاکٹرعاصم کومطلوبہ ادویات کےساتھ ان کےذاتی معالج کی خدمات بھی فراہم کی جارہی ہیں۔