Sunday, May 19, 2024

ڈان لیکس پر پرویز رشید کو سزا نہیں دینی چاہئے تھی ، مریم نواز

ڈان لیکس پر پرویز رشید کو سزا نہیں دینی چاہئے تھی ، مریم نواز
May 15, 2018
اسلام آباد ( 92 نیوز ) سابق وزیر اعظم کی جانب سے ڈان لیکس کی تصدیق کے بعد ان کی صاحبزادی بھی  ان کی حمایت میں بیانات دینے لگیں ۔ مریم نواز کے مطابق ڈان لیکس اسکینڈل میں پرویز رشید سزا کے مستحق نہیں تھے ۔ ایک صحافی نے جب مریم نواز شریف سے سوال کیا کہ اگر ڈان لیکس کی خبر سچی تھی تو پرویز رشید کو سزا کیوں دی گئی ، تو مریم نواز کا کہنا تھا کہ سزا نہیں دینی چاہئے تھی ۔