Friday, April 26, 2024

ڈالر کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح 169 روپے کو چھو کر نیچے آگئی

ڈالر کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح 169 روپے کو چھو کر نیچے آگئی
March 27, 2020
 کراچی (92 نیوز) ڈالر کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح 169 روپے کو چھو کر نیچے آگئی ۔ اسٹیٹ بینک کی مداخلت پر ڈالر چار روپے سستا ہو کر 165 روپے کا ہو گیا۔ ادھر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی ملا جلا رجحان نظر آیا۔ 100 انڈیکس معمولی اضافے کے ساتھ 27 ہزار 350 کی سطح پر ٹریڈ کرنے لگا۔ ڈیڑھ سو پوائنٹس اضافے سے 27 ہزار چار سو کی سطح پر ٹریڈ کرنے لگا۔