Monday, May 13, 2024

ڈالر کی بلند اڑان، انٹربینک میں مزید 2 روپے 2 پیسے مہنگا

ڈالر کی بلند اڑان، انٹربینک میں مزید 2 روپے 2 پیسے مہنگا
October 18, 2021 ویب ڈیسک

کراچی (92 نیوز) کاروباری ہفتے کا آغاز ہوتے ہی ڈالر کی بلند اڑان، انٹربینک میں ڈالر 2 روپے 2 پیسے مہنگا ہوگیا۔

امریکی ڈالر کا پاکستانی روپے کے مقابلے میں تگڑا ہونے کا رجحان جاری ہے، ڈالر کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح 173 روپے پر پہنچ گئی۔ اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر مزید مہنگا ہوگیاـ

معاشی ماہرین نے روپے کی قدر کم ہونے سے مہنگائی مزید بڑھنے کا خدشہ ظاہر کردیا