Monday, May 13, 2024

ڈالر مزید سستا ہو کر جون 2019 کی قیمت پر آگیا

ڈالر مزید سستا ہو کر جون 2019 کی قیمت پر آگیا
March 31, 2021

اسلام آباد ( 92 نیوز) پاکستانی روپے کی مسلسل اونچی اڑان کے باعث ڈالر مزید 84 پیسے سستا ہوکر جون 2019 کی سطح پر آگیا۔

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 152 روپے 25 پیسے ہوگئی۔