Friday, March 29, 2024

ڈالر اوپن مارکیٹ میں 30 پیسے مہنگا ہو کر 140 روپے پر آگیا

ڈالر اوپن مارکیٹ میں 30 پیسے مہنگا ہو کر 140 روپے پر آگیا
December 20, 2018
کراچی (92 نیوز) ڈالر کی دھیمے دھیمے مزید اونچی اڑان جاری ہے۔ اوپن مارکیٹ میں 30 پیسے مہنگا ہوکر 140 روپے پر آگیا ۔ ادھر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ملا جلا رجحان ہے۔ کاروبار کے دوران 100 انڈیکس میں 38 ہزار 50 کی سطح سے نیچے آگیا۔