Sunday, September 8, 2024

ڈائریکٹر آف اسلامک افیئرز 92نیوز صاحبزادہ عطاالمصطفیٰ نوری کا انتقال ،نماز جنازہ ادا کر دی گئی

ڈائریکٹر آف اسلامک افیئرز 92نیوز صاحبزادہ عطاالمصطفیٰ نوری کا انتقال ،نماز جنازہ ادا کر دی گئی
January 10, 2016
  فیصل آباد(92نیوز)ڈائریکٹر آف اسلامک افیئرز نائنٹی ٹو نیوز صاحبزادہ عطا المصطفیٰ نوری کا انتقال کرگئے ہیں جن کی  فیصل آباد میں نماز جنازہ بھی ادا کردی گئی ہے جس  میں لوگوں کی  بہت بڑی تعداد نے شرکت کی ہے ۔ عطا المصطفیٰ نوری کو والد کے پہلو میں سپرد خاک کیا جائے گا ۔ انتقال پر امین الحسنات، حامد رضا، مفتی منیب سمیت مذہبی و سیاسی شخصیات کا گہرے دکھ اور افسوس کا اظہارکیا ہے ۔